105۔ معذرت

اِيَّاكَ وَمَا يُعْتَذَرُ مِنْهُ۔ (خط ۳۳) خبردار کوئی ایسا کام نہ کرنا جس پر تمہیں معذرت کی ضرورت پڑے۔ بلند نظر لوگ کسی کام کی انجام دہی سے پہلے اُس کے فوائد و نقصانات کو دقت نظر سے دیکھ لیتے ہیں۔ سوچ بچار کے بعد اُس کام کو انجام دیتے ہیں اور یہ باریک بینی … 105۔ معذرت پڑھنا جاری رکھیں